Brave Pakistan army

Wednesday, 5 February 2014

برطانوی صحافی اور ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ مریم ریڈلے کراچی میں نامور دینی ادارے جامعہ بنوریہ العالمیہ کے دورے کے موقع پر


طالبان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی نو مسلم برطانوی صحافی اور ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ مریم ریڈلے کراچی میں نامور دینی ادارے جامعہ بنوریہ العالمیہ کے دورے کے موقع پر ۔ ان کا پاکستان آنے کا مقصد ملک شام میں جاری  بشارالاسد کے حکومتی ظلم و ستم کے بارے میں پاکستانی مسلمانوں کو آگاہ کرنا ہے ، جس حوالے سے آج کراچی میں ایک سیمنار منعقد کیا گیا جس میں صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان صاحب نے بھی شرکت کی۔ اللہ اس مجاہدہ کو جزائے خیر دے، اس اللہ کی بندی نے ہی سب سے پہلے امت مسلمہ کو ڈاکٹر عافیہ کے متعلق ہونے والے ظلم و تشدد سے آگاہ کیا تھا


Enhanced by Zemanta

Unknown at 11:47
Share

No comments:

Post a Comment

‹
›
Home
View web version

About Me

Unknown
View my complete profile
Powered by Blogger.